About Me
In Haroon's own words
I am from a small village called Jhandewal in Punjab, Pakistan. I come from a simple, hardworking family. To build a better future for myself and my family, I am currently working in Dubai as a Rider Coordinator / POC. My goal is to keep learning, work hard, and build a better life through consistency and determination.
میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں جھنڈے وال سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرا تعلق ایک سادہ اور محنت کش خاندان سے ہے۔ بہتر مستقبل اور اپنے خاندان کے لیے میں دبئی میں کام کر رہا ہوں، جہاں میں Rider Coordinator / POC کے طور پر ذمہ داریاں نبھا رہا ہوں۔ میرا مقصد محنت، سیکھنے اور مستقل مزاجی کے ذریعے زندگی میں آگے بڑھنا ہے۔

Basic Details
Gender
Male
Age
21 years
Height
170 cm
Marital Status
Never Married
Location
Pakistan
Education & Career
Education
Trade School
Community & Language
Religion
Muslim
Lifestyle
Has Children
No
Family
Father
Passed Away
Mother
Homemaker
Brothers
3
Sisters
1
Looking For
The kind of partner Haroon hopes to meet
میری خواہش ہے کہ شریکِ حیات نیک سیرت، بااخلاق اور دین کو اہمیت دینے والی ہو۔ پانچ وقت کی نماز کی پابندی کرتی ہو اور اپنی دینی اقدار کے مطابق نامحرموں سے پردے کا اہتمام کرتی ہو، جس میں شوہر کے بھائی بھی شامل ہیں۔
سادگی، حیا، خاندان کی عزت اور گھر کے ماحول کو سمجھنے والی ہو۔ میری ترجیح ہے کہ وہ گھر اور خاندان کو اہمیت دے اور ہماری خاندانی اور معاشرتی روایات کا احترام کرے۔
اس کے خاندان کی مالی حیثیت یا اس کی تعلیم میرے لیے بنیادی معیار نہیں۔ وہ غریب ہو یا امیر، کم پڑھی لکھی ہو یا زیادہ، میرے لیے اصل اہمیت اس کے اچھے اخلاق، کردار، نیک نیتی، سادگی اور باہمی احترام کی ہے۔

Partner Expectations
Looking For
Female
Age Range
18 - 20 yrs
Height Range
150 - 170 cm
Marital Status
Religion
Education
Complexion
Diet
Religious Practice
Countries