About Me
In Abdul's own words
الحمدللہ، میں پہلے سے شادی شدہ ہوں اور اپنی اہلیہ کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہا ہوں، اور وہ انشاء اللہ ہمیشہ میرے ساتھ ہی رہیں گی۔ چونکہ ہمارے ہاں تاحال اولاد کی نعمت مقدر نہیں ہوئی، اس لیے شرعی اصولوں اور باہمی رضامندی کے ساتھ دوسری شادی (ثانی نکاح) کا فیصلہ کیا ہے۔
Basic Details
Gender
Male
Age
32 years
Height
162 cm
Marital Status
Never Married
Location
Pakistan, Pakistan
Education & Career
Education
High School
Community & Language
Religion
Muslim
Lifestyle
Has Children
No
Looking For
The kind of partner Abdul hopes to meet
ہماری طرف سے نہ جہیز کی کوئی شرط ہے اور نہ ہی برادری کی کوئی قید۔ ترجیح یہ ہے کہ رشتہ عالمہ یا حافظہ ہو، ورنہ کم از کم صوم و صلوٰۃ کی پابند اور دین دار ہو۔
ہمیں ایک ایسے باوقار اور اچھے خاندان کی تلاش ہے جو اس صورتحال کو سمجھ سکیں اور اس نیک مقصد میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ ہماری اصل ترجیح اچھے اخلاق، دینی اقدار، اور باہمی عزت و سکون پر مبنی زندگی کا آغاز کرنا ہے۔

Partner Expectations
Looking For
Female
Age Range
27 - 37 yrs
Height Range
150 - 162 cm